Mr & Mrs Abdul Basitجناب عبدالباسط و اہلیہ
request the honour of your presence at the wedding of their sonاپنے صاحبزادے کی تقریبِ شادی میں آپ کی شرکت کے متمنی ہیں
Abdul MuqsitwithAyesha
d/o Mr & Mrs Tariq Abbas
دخترِ نیک اختر جناب طارق عباس
بِسْـــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰـــــنِ الرَّحِيْـــــمِ
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
And among His signs is that He created for you mates from among yourselves, that you may dwell in tranquillity with them, and He has put love and mercy between your hearts. Truly in this are signs for those who reflect.اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کیں تاکہ تم ان سے آرام پاؤ، اس نے تمہارے درمیان محبت اور ہمدردی قائم کر دی، یقیناً غور وفکر کرنے والوں کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
Surah Ar-Rum · 30:21سورۃ الروم، آیت 21
Assalam-u-Alaikumالسلام علیکم
You are warmly invitedآپ کو دعوت دی جاتی ہے
Your own invitationآپ کا ذاتی دعوت نامہ
The dates, the venues and the timings are written into the invitation sent to your household, so they are not shown on this page. Please open the link we sent you — or ring us and we will send it again.تاریخیں، مقامات اور اوقات ہر گھرانے کے اپنے دعوت نامے میں درج ہیں، اس لیے اس صفحے پر نہیں دکھائے جاتے۔ براہِ کرم وہ لنک کھولیے جو آپ کو بھیجا گیا ہے — یا ہمیں فون کیجیے، ہم دوبارہ بھیج دیں گے۔
Abdul Muqeetعبدالمقیت+92 322 6816556
Abdul Basitعبدالباسط+92 323 4027823
An unplugged celebrationکیمرے کے بغیر ایک تقریب
This is a private family occasion.یہ ایک نجی خاندانی تقریب ہے۔
We kindly ask that no photographs or video be taken during the events no phones, no cameras. Our own photographer will share everything with you afterwards.براہِ کرم تقریبات کے دوران تصویر یا ویڈیو نہ بنائیں — نہ موبائل سے، نہ کیمرے سے۔ ہمارے فوٹوگرافر کی تصاویر بعد میں آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
Before you set outروانگی سے پہلے
- Timingوقت
- We kindly request you to arrive on time.براہِ کرم وقت کی پابندی فرمائیں۔
- Parkingپارکنگ
- Valet parking available at the main entrance.مرکزی دروازے پر ویلٹ پارکنگ دستیاب ہے۔
- Photographyتصویر کشی
- Kindly no photographs or video please see the request above.براہِ کرم تصویر یا ویڈیو نہ بنائیں — اوپر دی گئی گزارش ملاحظہ کیجیے۔
Any questions? Please get in touchکوئی سوال ہو تو رابطہ کریں
Abdul Muqeetعبدالمقیت+92 322 6816556
Abdul Basitعبدالباسط+92 323 4027823

